پختونخوا کا بجٹ آج پیش کیا جائیگا سہیل آفریدی نے منظوری دیدی

 پختونخوا کا بجٹ آج پیش کیا جائیگا  سہیل آفریدی نے منظوری دیدی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)خیبرپختونخوا حکومت آج 19 جون کو سالانہ بجٹ پیش کریگی، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے بجٹ پیش کرنے کی منظوری دے دی۔

حکومتی ذرائع کے مطابق صوبائی مشیر خزانہ مزمل اسلم اسمبلی میں دوپہر دو بجے بجٹ پیش کرینگے ۔محکمہ خزانہ نے سمری صوبائی اسمبلی کو ارسال کر دی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں