میری تبدیلی کی 10 سال سے باتیں ہورہیں، مجھے خطرہ نہیں، مراد علی شاہ

میری تبدیلی کی 10 سال سے باتیں  ہورہیں، مجھے خطرہ نہیں، مراد علی شاہ

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ میری تبدیلی کی باتیں 10 سال سے ہو رہی ہیں،مجھے نہیں معلوم کہ یہ افواہیں کون پھیلا رہا ہے۔

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ میری تبدیلی کی باتیں 10 سال سے ہو رہی ہیں،مجھے نہیں معلوم کہ یہ افواہیں کون پھیلا رہا ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ جو چار نام لیے جا رہے ہیں وہ پیپلزپارٹی کے جیالے ہیں، ان سے مجھے کوئی خطرہ نہیں ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں