مریم نواز کے ہیلی کاپٹر کی عارف والا میں لینڈنگ کے دوران دیوار گر گئی

مریم نواز کے ہیلی کاپٹر کی عارف والا  میں لینڈنگ کے دوران دیوار گر گئی

عارفوالا (دنیا نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ہیلی کاپٹر کی لینڈنگ کے دوران ایک دیوار گر گئی تاہم ہیلی کاپٹر محفوظ رہا۔

مریم نواز گزشتہ روز پاکپتن کی تحصیل عارفوالا میں نواز شریف سکول کی افتتاحی تقریب میں شرکت کیلئے پہنچی تھیں ،واقعہ میں ہیلی کاپٹر کو کوئی نقصان نہیں پہنچا جبکہ وزیراعلیٰ مریم نواز بھی محفوظ ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...