ایم ڈی کیٹ :لیٹ فیس کیساتھ رجسٹریشن کاکل آخری دن ، ٹیسٹ 16اگست کو ہو گا

ایم ڈی کیٹ :لیٹ فیس  کیساتھ رجسٹریشن کاکل آخری  دن ، ٹیسٹ 16اگست کو ہو گا

لاہور(این این آئی)میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالجز میں داخلے کیلئے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ 16اگست بروز اتوار کو صبح 10بجے ملک بھر میں بیک وقت ہو گا۔۔۔

 ریگولر فیس کے ساتھ 1لاکھ 38ہزار طلبہ نے رجسٹریشن کروا لی، لیٹ فیس  کے ساتھ رجسٹریشن کی کل 18جولائی آخری تاریخ ہے ۔پنجاب میں ٹیسٹ کے انعقاد کی ذمہ داری یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز لاہور کو تفویض کی گئی ہے ۔پی ایم ڈی سی کے مطابق ریگولر فیس کے ساتھ ایم ڈی کیٹ رجسٹریشن 13جولائی تک جاری رہی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...