پی پی ، ن لیگ کے حالات بہت کشیدہ

پی پی ، ن لیگ کے حالات بہت کشیدہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلز پارٹی کی رہنما شرمیلا فاروقی نے کہا ہے پی پی اور ن لیگ کے آپسی حالات کشمیر الیکشن کے بعد بہت کشیدہ ہیں، حالات کہیں بھی جا سکتے ہیں۔۔۔

 پیپلز پارٹی کی رہنما شرمیلا فاروقی نے کہا ہے پی پی اور ن لیگ کے آپسی حالات کشمیر الیکشن کے بعد بہت کشیدہ ہیں، حالات کہیں بھی جا سکتے ہیں۔پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں شرمیلا فاروقی نے کہا انتظامی یونٹس بنانے ہیں تو بحث قومی اسمبلی اور سینیٹ میں ہونی چاہیے ، ٹی وی چینلز پر نہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...