ٹرانسپورٹر ز سے کیے وعدے نبھائینگے
اسلام آباد (نیوز رپورٹر) وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے کہا کہ آل پاکستان ٹرانسپورٹ گڈز ایسوسی ایشن سے کیے گئے وعدے ہر حال میں پورے کریں گے۔ ملکی ترقی کے لیے ٹرانسپورٹرز کا تعاون ناگزیر ہے ۔ موٹروے پولیس سے ایک بھی ناجائز چالان نہیں ہونے دیں گے۔
وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے کہا کہ آل پاکستان ٹرانسپورٹ گڈز ایسوسی ایشن سے کیے گئے وعدے ہر حال میں پورے کریں گے۔ ملکی ترقی کے لیے ٹرانسپورٹرز کا تعاون ناگزیر ہے ۔ موٹروے پولیس سے ایک بھی ناجائز چالان نہیں ہونے دیں گے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments