پیکا ایکٹ مقدمہ، سیمابیہ طاہر کی عبوری ضمانت میں توسیع، دلائل طلب

پیکا ایکٹ مقدمہ، سیمابیہ طاہر کی  عبوری ضمانت میں توسیع، دلائل طلب

اسلام آباد(اپنے نامہ نگارسے )اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس خادم حسین سومرو نے پیکا ایکٹ کے مقدمہ میں پی ٹی آئی رہنماء سیمابیہ طاہر کی عبوری ضمانت میں توسیع کرتے ہوئے فریقین سے تفصیلی دلائل طلب کرلیے اور ہدایت کی کہ آئندہ سماعت پر تیاری کے ساتھ آئیں اور عدالت کی رہنمائی کریں۔

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس خادم حسین سومرو نے پیکا ایکٹ کے مقدمہ میں پی ٹی آئی رہنماء سیمابیہ طاہر کی عبوری ضمانت میں توسیع کرتے ہوئے فریقین سے تفصیلی دلائل طلب کرلیے اور ہدایت کی کہ آئندہ سماعت پر تیاری کے ساتھ آئیں اور عدالت کی رہنمائی کریں۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...