سینیٹ،قومی اسمبلی کے اجلاس آج دوبارہ ہوں گے
اسلام آباد ( اپنے رپورٹر سے ، نامہ نگار ) سینیٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس دوروز کے وقفہ کے بعد آج دوبارہ ہوں گے ۔
سینیٹ کا اجلاس شام 4 بجے چیئر مین سید یوسف رضا گیلانی کی زیر صدارت ہوگا۔ سینیٹ اجلاس میں نجی کارروائی کادن ہوگا۔قومی اسمبلی کا اجلاس شام 5 بجے سپیکر سردار ایاز صادق کی سربراہی میں ہوگا جس میں وقفہ سوالات سمیت معمول کا ایجنڈا نمٹایا جائے گا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments