چاند نظر نہیں آیا، یکم ربیع الثانی کل پیر کو ہوگی

چاند نظر نہیں آیا، یکم  ربیع الثانی کل پیر کو ہوگی

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) ملک بھر میں ربیع الثانی 1448 ہجری کا چاند نظر نہیں آیا۔

چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان مولانا عبدالخبیر آزاد کے اعلان کے مطابق یکم ربیع الثانی 1448 ہجری پیر 14 ستمبر 2026 کو ہوگی۔وزارت مذہبی امور نے یکم ربیع الثانی کی تاریخ کے حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...