پشاور:متنی سرہ خورہ پولیس چوکی کے باہر بم دھماکہ ، 2 اہلکار زخمی

پشاور:متنی سرہ خورہ پولیس چوکی  کے باہر بم دھماکہ ، 2 اہلکار زخمی

پشاور(اے پی پی)پشاور کے علاقے کوہاٹ روڈ پر واقع متنی سرہ خورہ پولیس چوکی کے باہر بم دھماکے کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکار زخمی ہوئے جبکہ چو کی کو بھی نقصان پہنچا۔

 ترجمان کیپٹل سٹی پولیس کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں دو پولیس اہلکار عمر خان اور عباس زخمی ہوگئے ۔پولیس کے مطابق نامعلوم فتنہ الخوارج نے چوکی کے باہر آئی ای ڈی نصب کی تھی۔پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ، واقعے کی مزید تفتیش جاری ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...