سینیٹر اسحاق ڈار کی نااہلی کیلئے دائر درخواست غیر ضروری قرار دیتے ہوئے مسترد

سینیٹر اسحاق ڈار کی نااہلی کیلئے  دائر درخواست غیر ضروری  قرار دیتے ہوئے مسترد

لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہورہائیکورٹ کے جسٹس حسن نواز مخدوم نے سینیٹر اسحاق ڈار کی نااہلی کیلئے 2021 میں دائر درخواست غیر ضروری قرار دیتے ہوئے مسترد کر دی۔

 اظہر صدیق ایڈووکیٹ نے درخواست میں مؤقف اپنایا کہ سینیٹر اسحاق ڈار متعدد کیسوں میں مطلوب ہیں،عدالت الیکشن کمیشن کو اسحاق ڈار کو سینیٹر کے عہدے سے نااہل کرنیکا حکم دے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...