ستمبر میں کارکنوں کی ترسیلات زر 3.6 ارب ڈالر موصول

ستمبر میں کارکنوں کی ترسیلات  زر 3.6 ارب ڈالر موصول

اسلام آباد(اے پی پی)مالی سال 2026-27 کی پہلی سہ ماہی کے دوران کارکنوں کی ترسیلات زر میں سالانہ بنیادوں پر 14 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔

ستمبر 2026 کے دوران بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے 3.6 ارب ڈالر کی ترسیلات زر پاکستان بھیجیں جو گزشتہ سال کے اسی مہینے کے مقابلے میں 12.7 فیصد زیادہ ہیں۔ تاہم ماہانہ بنیادوں پر ترسیلات زر میں 1.9 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...