بچیوں کو بااختیار بنانا ناگزیر

 بچیوں کو بااختیار بنانا ناگزیر

اسلام آباد (اے پی پی) پیپلز پارٹی کی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ مضبوط، خوشحال اور منصفانہ معاشرے کی تعمیر کے لیے بچیوں کو بااختیار بنانا ناگزیر ہے۔

پی پی پی میڈیا سیل سے عالمی یوم دختر کے موقع پر جاری پیغام میں انہوں نے کہا کہ بیٹیوں کو بوجھ نہیں بلکہ امید، خوشحالی اور روشن مستقبل کی علامت سمجھا جانا چاہیے ،ا ن کی تعلیم، صحت اور تحفظ پر سرمایہ کاری دراصل ملکی مستقبل میں سرمایہ کاری ہے ،شہید بے نظیر بھٹو کا تاریخی سیاسی سفر خواتین کی صلاحیتوں، قیادت اور کامیابیوں کی روشن مثال ہے۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...