خیبر پختونخوا میں ریاستی رٹ ضروری

 خیبر پختونخوا میں ریاستی رٹ ضروری

کراچی(این این آئی) وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے غیر سنجیدہ رویے سے معاملات مزید پیچیدہ ہو گئے تھے۔۔۔

ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی نے خیبر پختونخوا میں جمہوری عمل کے تسلسل کے لیے مذاکرات کا راستہ اپنایا،انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کے خاتمے کے لیے خیبر پختونخوا میں ریاستی رٹ کی بحالی ضروری ہے ،دہشت گردوں کی سہولت کاری ختم کئے بغیر پائیدار امن ممکن نہیں،دہشت گردوں کی پشت پناہی جاری رہی تو امن کی بحالی مشکل ہوگی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...