گوجر خان :ٹرین کی آخری بوگی پٹڑی سے اتر گئی،جانی نقصان نہیں ہوا

گوجر خان :ٹرین کی آخری بوگی پٹڑی  سے اتر گئی،جانی نقصان نہیں ہوا

گوجرخان (آن لائن)گوجر خان کے نواح میں مسافر ٹرین خیبر میل کی آخری بوگی ریلوے پٹڑی سے اتر گئی۔

ریلوے حکام کے مطابق واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، ریلوے ٹریک کی بندش کے باعث ٹرینوں کی آمد و رفت معطل ہوگئی ،ٹریک کی بحالی کیلئے ہیوی مشینری طلب کر لی گئی ،آخری اطلاعات تک ٹریک کی بحالی کا کام جاری ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...