پشاور ،نوشہرہ ،مردان میں آج تعلیمی ادارے بند ،امتحانات منسوخ

 پشاور ،نوشہرہ ،مردان میں آج تعلیمی  ادارے بند ،امتحانات منسوخ

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک )خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں آج تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان کردیا گیا۔۔۔

ڈپٹی کمشنر پشاور کے نوٹیفکیشن کے مطابق ضلع پشاور کی حدود میں واقع تمام سرکاری و نجی سکول، کالجز اور جامعات بند رہیں گی،نوشہرہ اور مردان میں بھی تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رہیں گے ،نوٹیفکیشن کے مطابق تمام امتحانات بھی منسوخ کرد ئیے گئے ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...