ہنگو میں ایک ماہ کیلئے دفعہ 144 نافذ

ہنگو میں ایک ماہ کیلئے  دفعہ 144 نافذ

اسلام آباد (دنیا نیوز)ضلع ہنگو میں امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے۔۔۔

جس کے تحت ضلع بھر میں پانچ سے زائد افراد کے اجتماع اور عوامی مقامات  پر غیر مجاز اجتماعات پر پابندی عائد کر دی گئی ہے ۔ڈپٹی کمشنر ہنگو بصیر علی رحمان خان کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق دفعہ 144 کے تحت عائد پابندیوں کا اطلاق فوری طور پر ہوگااور یہ پابندیاں 30 روز تک برقرار رہیں گی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...