پمز میں بلڈ سیمپل ایک گھنٹہ تک لکڑی باکس میں رکھنے کا انکشاف

پمز میں بلڈ سیمپل ایک گھنٹہ تک  لکڑی باکس میں رکھنے کا انکشاف

اسلام آباد (ایس ایم زمان) پمز ہسپتال میں آتشزدگی واقعہ کے بعد اصلاحات و بہتری کے اقدامات پر سوالات کھڑے ہو گئے۔۔۔

 مریضوں کے بلڈ ٹیسٹ کے لئے حاصل کیے گئے نمونے لکڑی کے باکس میں کم از کم ایک گھنٹہ تک رکھ کر مرکزی لیبارٹری بھجوا ئے جاتے ہیں جس پر نمونوں کے طبی بنیادوں پر بلڈ سیفٹی اور ٹیسٹ کی درستگی پر سوالات اٹھنے لگے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...