صوابی میں آج لانگ مارچ شروع ہونے سے پہلے پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں راستوں کی بندش کیلئے کنٹینرپہنچ گئے

صوابی میں آج لانگ مارچ شروع ہونے سے پہلے پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں راستوں کی بندش کیلئے کنٹینرپہنچ گئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)صوابی میں آج پی ٹی آئی کا لانگ مارچ ہونے والا تھا جو صوبے میں ایمرجنسی کے نافذ کی وجہ سے نہ ہونے کا امکان ہے۔۔۔

ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کے بعد ضلع صوابی میں پولیس نے پی ٹی آئی کے کارکنوں کی گرفتاریاں اور پکڑ دھکڑ شروع کردی ہے ۔ذرائع کے مطابق پولیس نے 59 کارکنوں کو گرفتارکر لیا، اطلاعات کے مطابق جہانگیرہ پل، پشاور اسلام آباد موٹر وے پر دریائے سندھ پل اور دیگر مقامات پر کنٹینر پہنچا دیئے گئے ہیں تاہم سڑکیں ٹریفک کے لیے کھلی ہیں۔ادھر تحریک انصاف کی قیادت کا کہنا ہے کہ لانگ مارچ شیڈول کے مطابق جاری رہے گا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...