عمران خان کی بہنوں کی نظر بندی کیخلاف درخواست پر آج سماعت

عمران خان کی بہنوں کی نظر بندی  کیخلاف درخواست پر آج سماعت

لاہور( آئی این پی )لاہورہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہنوں نورین نیازی اور عظمیٰ خان کی نظر بندی کے خلاف درخواست پر سماعت آج ہو گی۔۔۔

 لاہور ہائیکورٹ کی جسٹس عبہر گل خان سکینہ نیازی کی درخواست پر سماعت کریں گی،عدالت نے عظمیٰ خان اور نورین نیازی کو ادویات، کپڑوں سمیت دیگر سہولیات کی فراہمی بارے رپورٹ طلب کر رکھی ہے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...