جوڈیشل کمیشن کاکل اجلاس ، بلاول بھٹو ،راناثناء اللہ بھی شریک ہونگے

جوڈیشل کمیشن کاکل اجلاس ، بلاول بھٹو ،راناثناء اللہ بھی شریک ہونگے

اسلام آباد(آن لائن)جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کا اجلاس رواں ہفتے (کل)13اکتوبر منگل کے روزہوگا،اس میں دو نئے ارکان بلاول بھٹو زرداری اور رانا ثناء اللہ بھی شریک ہوں گے۔

جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں سندھ ہائیکورٹ کے ججز کے حوالے سے فیصلہ کیا جانا ہے ، اسلام آباد سے 9 اکتوبر 2026 کو جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق آئین کے آرٹیکل 175A کی شق 2 کے پیرا گراف 7 کے تحت حکومتی بنچز کی طرف سے سینیٹر رانا ثنا اللہ خان اوربلاول بھٹو زرداری کو جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کا رکن نامزد کیا گیا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...