چین کے وزیر لیو ہائی شنگ اپنے پہلے 3 روزہ دور ے پر اسلام آبادپہنچ گئے
اسلام آباد(وقائع نگار،مانیٹرنگ ڈیسک ،اے پی پی)چین کی کمیونسٹ پارٹی کے وزیر لیو ہائی شنگ اپنے پہلے 3 روزہ دور ہ پاکستان پر اسلام آباد پہنچ گئے۔۔۔
اسلام آباد پہنچنے پر انوشہ رحمن اور وزارت خارجہ کے ایڈیشنل سیکرٹری ڈاکٹر فیصل نے معزز مہمان کا شاندار استقبال کیا ۔پاکستانی دفترِ خارجہ کے مطابق لیو ہائی شنگ اپنے دورے کے دوران پاکستان کی اعلٰی سیاسی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے جبکہ وہ آج2نومبر کو نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کے ساتھ اعلیٰ سطح تقریب کی مشترکہ صدارت بھی کریں گے ۔دفترِ خارجہ کے مطابق اس دورے سے پاکستان اور چین کے درمیان ہر موسم کی سٹریٹجک تعاون پر مبنی شراکت داری کو مزید مضبوط بنانے میں مدد ملے گی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments