اسلام آباد ہائیکورٹ :جسٹس ایاز شوکت نے وکیل کو روسٹرم پر کالا چشمہ استعمال کرنے سے روک دیا

اسلام آباد ہائیکورٹ :جسٹس  ایاز شوکت نے وکیل کو روسٹرم پر کالا چشمہ استعمال کرنے سے روک دیا

اسلام آباد (اپنے نامہ نگار سے )اسلام آباد ہائیکورٹ میں کیسز کی سماعت کے دوران منفرد واقعہ ہوا، موبائل فون کے بعد عدالت نے وکیل کو کالے شیشے والی عینک (چشمہ)استعمال کرنے سے روک دیا۔۔۔

 وکیل کالے شیشے والی عینک پہن کر روسٹرم پر آ گیا، جسٹس ایاز شوکت نے ہدایت کی کہ وکیل صاحب یہ عینک اتار دیں، اس پر روسٹرم پر کھڑے وکیل نے کالے شیشے والی عینک اتار دی۔ یاد رہے کچھ روز قبل جسٹس ایاز شوکت نے وکیل کو روسٹرم پر موبائل فون کے استعمال سے بھی روک دیا تھا۔ 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...