اسلام آباد:پی اے سی ذیلی کمیٹی کا صاف پانی منصوبے میں بے ضابطگیوں کی تحقیقات کا حکم

اسلام آباد:پی اے سی ذیلی  کمیٹی کا صاف پانی منصوبے میں  بے ضابطگیوں کی تحقیقات کا حکم

اسلام آباد(آن لائن)پبلک اکاؤنٹس کی ذیلی کمیٹی نے ملک بھر میں پینے کے صاف پانی کی فراہمی کے منصوبے میں بے ضابطگیوں کی تحقیقات کا حکم دیا ہے ۔۔۔

،سوموار کو ذیلی کمیٹی کا اجلاس چیئرپرسن شاہدہ بیگم کی سربراہی میںپارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہوا ،جس میں وزارت منصوبہ بندی کے آڈٹ اعتراضات کا جائزہ لیا گیا ۔اجلاس میں آڈٹ حکام نے کلین ڈرنکنگ واٹر فار آل منصوبے سے متعلق بتایا کہ اس منصوبے کا مقصد ملک بھر کی یونین کونسلز میں صاف پینے کے پانی کے پلانٹس لگا کر عوام تک رسائی بڑھانا تھا، لیکن پانچ سال میں صرف 1341 پلانٹس ہی نصب ہو سکے جو مجموعی ہدف کا تقریباً 20 فیصد ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...