چار روز کیلئے پٹرول6.59 ڈیزل 4.25روپے لٹر سستا

 چار روز کیلئے پٹرول6.59  ڈیزل 4.25روپے لٹر سستا

اسلام آباد(نامہ نگار)حکومت نے اگلے چار روز کے لئے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا اعلان کر دیا۔

جمعہ کو اوگرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول6 روپے 59 پیسے فی لٹر سستا کیا گیا جس کے بعد نئی قیمت 346 روپے مقرر کر دی گئی جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل 4روپے 25پیسے فی لٹر سستا کیا گیا جس کے بعد نئی قیمت 378 روپے مقرر کر دی گئی ۔نوٹیفکیشن کے مطابق پیر کو عام تعطیل کے باعث یہ قیمتیں 10 نومبر تک نافذ العمل رہیں گی۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...