’’برق رفتاری مجھے زمانے نے سکھائی ‘‘ محسن نقوی کا صحافی کو جواب

’’برق رفتاری مجھے زمانے نے سکھائی ‘‘   محسن نقوی کا صحافی کو جواب

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے منصوبوں کی تیز رفتار تکمیل اور کاموں میں چستی کے حوالے سے پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں مسکراتے ہوئے کہا ہے۔

کہ انہیں یہ برق رفتاری زمانے نے سکھائی ہے ۔میڈیا سے گفتگو کے دوران ایک صحافی نے سوال کیا کہ "آج تو وزیراعظم شہباز شریف نے بھی عوامی سطح پر آپ کے کام کی برق رفتاری کا باضابطہ اعتراف کیا ہے ، آپ نے یہ برق رفتاری آخر کہاں سے سیکھی؟"صحافی کے سوال پر وفاقی وزیر داخلہ مسکرا دیئے اور برجستہ جواب دیا کہ "یہ برق رفتاری مجھے زمانے نے سکھا دی ہے ۔"

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...