سیاسی ماحول بہتر بنایا جائے

 سیاسی ماحول بہتر بنایا جائے

لاہور(آئی این پی،این این آئی )سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہاہے کہ حکومت کو مولانا فضل الرحمن سے متعلق اپنی پالیسی پر نظرثانی کرنی چاہیے۔

پاکستان نے چند سال میں عالمی سطح پر اہم پوزیشن حاصل کر لی ہے ، آج جو مقام ہمارے لیڈرز کو دنیا بھر میں مل رہا ہے اس کی مثال کم ملتی ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...