اسلام آباد ،کم فیول دینے پر 6پٹرول پمپس سیل،2کا عملہ گرفتار

   اسلام آباد ،کم فیول دینے پر 6پٹرول پمپس سیل،2کا عملہ گرفتار

پیمائش میں ردو بدل کیلئے استعمال ہونیوالی الیکٹرانک ڈیوائسز برآمد کر لی گئیں

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر) ضلعی انتظامیہ نے کم پیمائش کے ذریعے شہریوں کو کم پٹرول اور ڈیزل فراہم کرنے والے پٹرول پمپس کے خلاف کارروا ئیوں میں 40 سے زائد نوزلز اور 6 پٹرول پمپس سیل کر د ئیے ۔انسپکشنز کے دوران فیول کی پیمائش میں ردوبدل کے لیے استعمال ہونے والی الیکٹرانک ڈیوائسز برآمد کر لی گئیں جبکہ 2 پٹرول پمپس کے عملے کو بھی گرفتار کر لیا گیا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...