جے یو آئی کوکرش کرنیکی سازش تیار

 جے یو آئی کوکرش کرنیکی سازش تیار

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مرکزی رہنما جے یو آئی سینیٹر کامران مرتضیٰ نے پارٹی کارکنوں کو خبردار کیا ہے کہ جے یوآئی کو جذباتی کرکے ایک اور 9 مئی کی سازش تیار کی جا رہی ہے ۔۔

، ساتھی محتاط رہیں! ایکس پر اپنے ٹوئٹ میں انہوں نے کہا کہ ہم پاکستان اور اس کے دستور کے اندر سیاست کرتے ہیں، جے یو آئی کو جذباتی کر کے ایک اور نو مئی کی سازش تیار کی جا رہی ہے ،طریقہ واردات پی ٹی آئی کی طرح ہمیں بھی کرش کرنے کا ہے ، ساتھی محتاط رہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...