یوم پیدائش آج منایا جائیگا
راولپنڈی (آ ئی این پی)پاکستان کا اعلیٰ ترین فوجی اعزاز نشان حیدر حاصل کرنے والے پاک فوج کے ہیرو کیپٹن محمد سرور شہید کا116واں یوم پیدائش آج منایا جائے گا، انہیں بعد از شہادت پاکستان کا پہلا نشان حیدر عطاء کیا گیا۔۔۔
کیپٹن سرور شہید 10نومبر1910ء کو راولپنڈی کے علاقہ گوجر خان میں پیدا ہوئے انہوں نے 27جولائی 1948ء کوآزاد کشمیر کے محاذ پرمادر وطن کی حفاظت کرتے ہوئے جام شہادت نوش کیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments