بیشتر علاقوں میں مو سم آج خشک ،چند مقامات پر بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان
اسلام آباد (اے پی پی) محکمہ موسمیات کے مطابق بیشتر علاقوں میں آج موسم خشک جبکہ شام کے وقت خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان ، کشمیر ، خطہ پوٹھوہار اور اسلام آبادمیں مطلع ابرآلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر بارش اور بلند پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے ۔
محکمہ موسمیات کے مطابق بیشتر علاقوں میں آج موسم خشک جبکہ شام کے وقت خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان ، کشمیر ، خطہ پوٹھوہار اور اسلام آبادمیں مطلع ابرآلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر بارش اور بلند پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments