کھاریاں راولپنڈی موٹروے منصوبہ کے روٹ میں جزوی تبدیلی مؤخر
اسلام آباد (ایس ایم زمان) این ایچ اے نے کھاریاں راولپنڈی موٹروے (ایم 13) منصوبہ کے روٹ میں جزوی تبدیلی کی تجاویز و ورکنگ پیپر وزارت منصوبہ بندی و ترقیکو بھجوانے کی تجویز مؤخر کر دی ۔۔۔
یہ فیصلہ پی سی ون کی نظرثانی کے باعث منصوبے میں تاخیر سے بچنے کے لیے کیا گیا ۔ این ایچ اے نے منصوبے کی تجاویز کا جائزہ لینے کے بعد ممبر (پی پی پی) کوہدایات جاری کی ہیں کہ وہ اس منصوبے پر اس کی اصل الائنمنٹ کے تحت کام جاری رکھیں ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments