فضل الرحمن کے قریبی ساتھی امان اللہ کو ایف آئی اے کا تیسرا نوٹس جاری

 فضل الرحمن کے قریبی ساتھی امان اللہ کو ایف آئی اے کا تیسرا نوٹس جاری

اسلام آباد (آئی این پی )جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کے قریبی ساتھی امان اللہ کو ایف آئی اے نے تیسرا نوٹس جاری کردیا۔

 ایف آئی اے کمرشل بینکنگ سرکل اسلام آباد نے انہیں انکوائری میں پیش ہوکر سوالات کے جوابات دینے اور متعلقہ دستاویزی و ڈیجیٹل شواہد فراہم کرنے کی ہدایت کر دی،امان اللہ کے خلاف حوالہ ہنڈی اور سولہ بینک اکاؤنٹس کے ذریعے مشکوک مالی لین دین کی انکوائری جاری کی ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...