دوسرے نوٹس پر بھی عدم پیشی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان پوسٹ میں غیر قانونی بھرتی کیس میں نیب کی طلبی پر سابق وفاقی وزیر اسعد محمود دوسرے کال اپ نوٹس پر بھی پیش نہیں ہوئے ،نیب نے اسعد محمود کو 10 نومبر کو عدم پیشی پر 13 نومبر کو دوبارہ طلب کیا تھا۔
اسعد محمود نے تحریری جواب جمع کروایا تھا جسے نیب نے ناکافی اور غیر تسلی بخش قرار دیا تھا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments