پٹرول 2روپے لٹرسستا ڈیزل کی قیمت برقرار

پٹرول 2روپے لٹرسستا ڈیزل کی قیمت برقرار

اسلام آباد(نامہ نگار)حکومت نے پٹرول سستا جبکہ ڈیزل کی قیمت برقرار رکھنے کا اعلان کیا ہے ۔

جمعہ کو اوگرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 2روپے فی لٹر کمی کی گئی ہے جس کے بعد نئی قیمت 330روپے مقرر کر دی گئی ہے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 360روپے فی لٹر برقرار رکھی گئی ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...