پنجاب کے اگلے وزیر اعلیٰ کیلئے سپیکر ملک احمد کا چانس ہے ،فواد چودھری

پنجاب کے اگلے وزیر اعلیٰ کیلئے سپیکر  ملک احمد کا چانس ہے ،فواد چودھری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کا دعویٰ ہے کہ پنجاب کے اگلے وزیر اعلیٰ کیلئے سپیکر ملک احمد خان کا چانس ہے ۔

صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا قومی حکومت ہی پاکستان کے مسائل کا حل ہے ۔انہوں نے مرکز میں تبدیلی کے سوال پر کہا مجھے لگتا ہے کام قریب پہنچ چکا ہے جس سے پی ٹی آئی کو فائدہ اٹھانا چاہیے ۔فواد نے کہا کل کی ملاقات کے بعد سے پیپلزپارٹی میں مکمل خاموشی چھائی ہوئی ہے کوئی بھی ردعمل آئے گا تو پتا چلے گا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...