اسلام آباد ہائیکورٹ :بھونگ انٹر چینج کی تعمیر ،این ایچ اے سے جواب طلب

اسلام آباد ہائیکورٹ :بھونگ انٹر چینج کی تعمیر ،این ایچ اے سے جواب طلب

اسلام آباد(اپنے نامہ نگارسے )اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محمد آصف نے ملتان سکھر موٹروے پر بھونگ انٹر چینج کی تعمیر سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق کرنے کی درخواست میں وزارت مواصلات سے فنڈز جاری کرنے سے متعلق رپورٹ طلب کر لی۔

گزشتہ روز سماعت کے دوران درخواست گزار رئیس منیر احمد اپنے وکیل وقار رانا کے ہمراہ عدالت کے سامنے پیش ہوئے۔ ، پلاننگ ڈویژن حکام نے عدالت کو بتایاکہ 50 کروڑ روپے جاری کر دئیے گئے ہیں، جس پر عدالت نے 35 کروڑ روپے ٹھیکیدار کو ادائیگی کے حوالے سے این ایچ اے سے جواب طلب کر لیا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...