کسانوں کو ڈیجیٹل زرعی سہولیات فراہمی کیلئے لِمزاور نجی بینک میں معاہدہ
اسلام آباد(خصوصی نیوزرپورٹر)گرین پاکستان انیشییٹیو کے تحت ڈیجیٹل زراعت کے فروغ کے لیے لینڈ انفارمیشن اینڈ مینجمنٹ سسٹم (لِمز)اور عسکر ی بینک کے درمیان اہم معاہدہ طے پا گیا۔
معاہدے کے تحت کسانوں کو ڈیجیٹل زرعی سہولیات اور مالی معاونت تک رسائی فراہم کی جائے گی۔لِمز کا ڈیجیٹل پلیٹ فارم کسان کی پہچان عسکری بینک کو کسانوں کے ڈیجیٹل پروفائلز اور زمینوں کا جیو ریفرنسڈ ریکارڈ فراہم کرے گا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments