ہائیکورٹ:امیدواروں سے دوبارہ کاغذات نامزدگی فیس وصولی ، جواب طلب
اسلام آباد(رضوان قاضی)اسلام آباد ہائیکور ٹ نے وفاقی دارالحکومت کے بلدیاتی انتخابات میں امیدواروں سے دوبارہ کاغذات نامزدگی فیس وصولی کے خلاف درخواست میں فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے۔
فریقین کو آئندہ سماعت سے قبل درخواست کے ہر نکتے پر الگ الگ جواب اور رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت کردی،جسٹس عمیر مجید ملک نے ملک ساجد محمود کی درخواست پر سماعت کا حکمنامہ جاری کیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments