پٹرول ایک روپے فی لٹر مہنگا ڈیزل کی قیمت برقرار
اسلام آباد(نامہ نگار)حکومت نے آج کے لئے پٹرول ایک روپے مہنگا جبکہ ڈیزل کی قیمت برقرار رکھنے کا اعلان کر دیا۔
جمعرات کو اوگرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں ایک روپے فی لٹر اضافہ کر دیا گیا جس کے بعد نئی قیمت 323 روپے مقرر کی گئی ہے ۔جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت 355روپے فی لٹر پر برقرار رکھی گئی ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments