’ہائے اس زود پشیماں کا پشیماں ہونا‘وفاقی وزیرمواصلات کا بلاول بھٹوکے بیان پر تبصرہ

’ہائے اس زود پشیماں کا پشیماں ہونا‘وفاقی وزیرمواصلات کا بلاول بھٹوکے بیان پر تبصرہ

اسلام آباد (نیوز رپورٹر)وفاقی وزیر مواصلات پاکستان پارٹی عبدالعلیم خان نے کہا کہ 26ویں اور27ویں ترمیم پر ساتھ دینے والوں کو اگر اپنی غلطی کا احساس ہوا ہے تو پھر انہیں مخصوص نشستیں اپنے پاس نہیں رکھنی چاہئیں۔

بلاول بھٹو زرداری کے بیان پر تبصرہ کرتے ہوئے عبدالعلیم خان نے کہا کہ ہائے اس زود پشیماں کا پشیماں ہونا۔ ملکی صورتحال پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بلاول بھٹو زیرک سیاستدان ہیں انہیں چاہیے کہ وہ وزیر اعظم کے ساتھ مل بیٹھ کر بات کریں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...