نیاز اللہ خان نیازی پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی میں بھی شامل، نوٹیفکیشن جاری
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف نے نیاز اللہ خان نیازی کو پارٹی کی سیاسی کمیٹی میں بھی شامل کرلیا۔ پی ٹی آئی سیکرٹری جنرل بیرسٹر سلمان اکرم راجہ نے تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ انصاف لائرز فورم کے چیف آرگنائزر کی تقرری فوری طور پر نافذ العمل ہوگی۔
تحریک انصاف نے نیاز اللہ خان نیازی کو پارٹی کی سیاسی کمیٹی میں بھی شامل کرلیا۔ پی ٹی آئی سیکرٹری جنرل بیرسٹر سلمان اکرم راجہ نے تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ انصاف لائرز فورم کے چیف آرگنائزر کی تقرری فوری طور پر نافذ العمل ہوگی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments