مولانا ہدایت اللہ شاہ کی وفات میرے لیے ناقابلِ تلافی نقصان ،فضل الرحمن

 مولانا ہدایت اللہ شاہ کی وفات میرے لیے ناقابلِ تلافی نقصان ،فضل الرحمن

اسلام آباد (اپنے رپورٹرسے)سابق سینیٹر ،مرکزی شوریٰ کے رکن و امیر جمعیت علماء اسلام ضلع مانسہرہ مولانا سید ہدایت اللہ شاہ کی وفات پر مولانا فضل الرحمن نے۔۔۔

 گہرے رنج و غم اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئیکہا مولانا ہدایت اللہ شاہ کی وفات جماعت، دینی حلقوں اور ذاتی طور پہ میرے لیے ایک بڑا صدمہ اور ناقابلِ تلافی نقصان ہے ۔ میں ایک مخلص، وفاشعار اور قابلِ اعتماد ساتھی سے محروم ہوگیا ہوں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...