بابا گورو نانک کا پیغام امن ، محبت اور خدمت

بابا گورو نانک کا پیغام امن ، محبت اور خدمت

اسلام آباد (اے پی پی)چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے بابا گورو نانک دیو جی کے جنم دن کے موقع پر پاکستان سمیت دنیا بھر کی سکھ برادری کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ۔۔۔

 بابا گورو نانک دیو جی کی تعلیمات امن، مساوات، محبت، رواداری، بھائی چارے اور خدمت انسانیت کا درس دیتی ہیں جو مذہبی اور جغرافیائی حدود سے بالاتر ہیں،اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ بابا گورو نانک دیو جی نے اپنی زندگی انسانیت کے لیے وقف کی اور ان کی تعلیمات آج بھی ایسے معاشرے کی تشکیل کے لیے مشعل راہ ہیں جہاں باہمی احترام، انسانی وقار اور پرامن بقائے باہمی کو فروغ حاصل ہو۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...