این ایچ اے نے بزنس پلان کیلئے کنسلٹنٹ کی خدمات حاصل کرلیں

این ایچ اے نے بزنس پلان کیلئے کنسلٹنٹ کی خدمات حاصل کرلیں

اسلام آباد (ایس ایم زمان)نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) نے بزنس پلان 2024 تا 2029 پر عمل درآمد کے لیے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ ماہر کی خدمات حاصل کرنے کے معاہدے کی منظوری دے دی ہے۔۔۔

نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) نے بزنس پلان 2024 تا 2029 پر عمل درآمد کے لیے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ ماہر کی خدمات حاصل کرنے کے معاہدے کی منظوری دے دی ہے۔ این ایچ اے منظوری کے مطابق کنسلٹنسی سروسز کا معاہدہ انفرادی مشیر عظیم طاہر کے نام کیا گیا ہے جس کی مجموعی لاگت 3 کروڑ 44 لاکھ 45 ہزار 280 روپے طے کی گئی ہے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...