عمران کرامت بخاری ایس پی سکیورٹی ڈویژن سیون کلب لاہور تعینات
لاہور (کرائم رپورٹر) آئی جی پنجاب عبدالکریم نے 6 پولیس افسران کے تبادلے کر د یئے ۔
نوٹیفکیشن کے مطابق کامران اصغر کو آر او سی سی ڈی ملتان تعینات کر دیا گیا ہے ، جبکہ سلیم عباس کو آر او سی سی ڈی راولپنڈی تعینات کیا گیا ہے ۔محمد طاہر کو ایس پی رائٹ مینجمنٹ لاہور، محمد اکرم خان کو ایس پی انویسٹی گیشن ساہیوال، امتیاز احمد کو ایس پی پولیس ٹریننگ کالج لاہور اور عمران کرامت بخاری کو ایس پی سکیورٹی ڈویژن سیون کلب لاہور تعینات کر دیا گیا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments