گوتم گھمبیر بچی کے باپ بن گئے
بھارتی ٹیسٹ کرکٹر گوتم گھمبیر بچی کے باپ بن گئے ۔گوتم گھمبیر کی بیوی ناتاشہ نے گزشتہ روز ایک خوبصورت بچی کو جنم دیا
لاہور(سپورٹس ڈیسک)بھارتی ٹیسٹ کرکٹر گوتم گھمبیر بچی کے باپ بن گئے ۔گوتم گھمبیر کی بیوی ناتاشہ نے گزشتہ روز ایک خوبصورت بچی کو جنم دیا ۔آئی پی ایل فرنچائز کے مالک شاہ رخ خان نے ٹوئٹ کرتے ہوئے گھمبیر کو بچی کی پیدائش پر مبارکباد دی ہے ۔