پی ایف ایف کے تحت منعقدہ ریفریز ریفریشر کورس کا اختتام

 پی ایف ایف کے تحت منعقدہ ریفریز ریفریشر کورس کا اختتام

سندھ فٹ بال ریفریز ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام منعقدہ پی ایف ایف ریفریز ریفریشرکورس کی اختتامی تقریب کے پی ٹی فٹبال اسٹیڈیم میں منعقد کی گئی۔تقریب میں

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

کراچی (اسپورٹس رپورٹر ) سیکریٹری پاکستان فٹبال فیڈریشن کرنل (ر)احمد یار خان لودھی، ڈائریکٹر آپریشن پی ایف ایف پرویز سعید میر،چیئرپرسن پاکستان ویمن فٹبال ونگ سینیٹر روبینہ عرفان،کانگریس ممبرپی ایف ایف عبدالمالک خان، کوچ کے آرایل طارق لطفی، کوچ نیشنل بینک ناصر اسماعیل، اسپورٹس آفیسر کے پی ٹی شاہ نعیم ظفر، انسٹرکٹر فزیکل فٹنس سید طالب حسین،سابق فیفا ریفری محمد اقبال جونیئر، فیفا ریفریز ارشاد الحق، ہدایت اﷲ، ارسلان شریف، عبدالعزیز نے شرکت کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں