ہاکی ٹیکنیکل آفیشل ریفریشر کورس آج شروع

ہاکی ٹیکنیکل آفیشل ریفریشر کورس آج شروع

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیر اہتمام تین روزہ ٹیکنیکل آفیشل ریفریشر کورس آج سے نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں شروع ہوگا۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

لاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیر اہتمام تین روزہ ٹیکنیکل آفیشل ریفریشر کورس آج سے نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں شروع ہوگا۔ پی ایچ ایف کی جانب سے چودھری انصر محمود کورس کی نگرانی کرینگے جس میں ملک بھر سے 60سے زائد ٹیکنیکل آفیشلز کو بلایا گیا ہے ۔ ان کا کہنا تھا کہ اس کورس کا مقصد ٹیکنیکل آفیشلز کی صلاحیتوں میں اضافہ کرنا ہے تاکہ آفیشلز کو جدید اصولوں سے ہم آہنگ کیا جا سکے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں