پی سی بی امپائرز ریفریشر کورس شروع

پی سی بی امپائرز ریفریشر کورس شروع

پی سی بی کے زیر اہتمام تین روزہ امپائرز ریفریشر کورس قذافی سٹیڈیم میں شروع ہو گیا

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

لاہور(سپورٹس رپورٹر )جس میں پنجاب بھر سے 42 انٹرنیشنل اور ڈومیسٹک امپائرز شرکت کر رہے ہیں۔عالمی کرکٹ باڈی کی جانب سے نئے قوانین سامنے آنے کے بعد پی سی بی نے اپنے امپائرز کو ان سے روشناس کرانے کے لئے کورس شروع کیا ہے جہاں آئی سی سی پینل امپائر احسن رضا شرکا کو نئے قوانین بارے لیکچر دے رہے ہیں۔ اس کورس میں مرد وں کے ساتھ چار خواتین امپائرز بھی شامل ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں